Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

سيالکوٹ: گورنمنٹ مرے کالج پرنامعلوم ملزمان کی فائرنگ کی ویڈیو منظرعام پرآگئی

SAMAA | - Posted: Oct 13, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 13, 2018 | Last Updated: 2 years ago

سيالکوٹ ميں گورنمنٹ مرے کالج پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پرآگئی۔ کالج پر فائرنگ کا واقعہ 8 اکتوبر کو پيش آيا تھا۔خوش قسمتي سے  واقعے میں کوئی جانی نقصان نہيں ہواتھا۔ فوٹيج ميں  دیکھا جاسکتا ہے کہ 2 موٹرسائیکلوں پرسوار4 ملزمان نے کالج پراندھا دھند فائرنگ کردی۔فائرنگ...

سيالکوٹ ميں گورنمنٹ مرے کالج پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پرآگئی۔

کالج پر فائرنگ کا واقعہ 8 اکتوبر کو پيش آيا تھا۔خوش قسمتي سے  واقعے میں کوئی جانی نقصان نہيں ہواتھا۔ فوٹيج ميں  دیکھا جاسکتا ہے کہ 2 موٹرسائیکلوں پرسوار4 ملزمان نے کالج پراندھا دھند فائرنگ کردی۔فائرنگ کرنے کے وقت علاقے میں چہل پہل بھی دیکھی جاسکتی ہے۔

سيالکوٹ پوليس کي جانب سے  فائرنگ کا مقدمہ تاحال درج نہیں کيا جاسکا۔ فائرنگ کرنےوالے ملزمان چند سیکنڈز میں فرار ہونے میں کامیاب رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube