جماعت اسلامی رہنماء نے نیب کو دجال سے تشبیہہ دیدی

October 10, 2018

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے قومی احتساب بیورو کو دجال سے تشبیہ دے ڈالی، کہتے ہیں کہ قومی احتساب بیورو بھی ایک ہی آنکھ رکھتا ہے، پاناما کے 435 افراد نظر نہیں آتے۔ مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔