نیواسلام آباد ایئرپورٹ پر چھت کی سیلنگ گر گئی، 2 افراد زخمی

October 9, 2018

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر چھت کی سیلنگ گرنے سے 2 افراد زخمی ہوگئے، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی لاؤنج میں قائم دفتر کو سیل کردیا۔