Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر ممنوعہ ادویات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

SAMAA | - Posted: Oct 3, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 3, 2018 | Last Updated: 2 years ago

سیالکوٹ ایئر پورٹ پر کسٹم حکام نے ایکشن لیتے ہوئے دو مختلف کارروائیوں کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی ممنوعہ ادویات اور کیمرے کی اسمگلنگ ناکام بنادی ۔ سیالکوٹ ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے ایکشن لیتے ہوئے 84،000 ممنوعہ ادویات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ دوسری کارروائی میں قطر سے سیالکوٹ آنے والی فلائٹ...

سیالکوٹ ایئر پورٹ پر کسٹم حکام نے ایکشن لیتے ہوئے دو مختلف کارروائیوں کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی ممنوعہ ادویات اور کیمرے کی اسمگلنگ ناکام بنادی ۔

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے ایکشن لیتے ہوئے 84،000 ممنوعہ ادویات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

دوسری کارروائی میں قطر سے سیالکوٹ آنے والی فلائٹ میں مسافر پکڑا گیا، تلاشی کے دوران ملزم سے ڈرون اور ڈیجیٹل کیمرے برآمد کرلئے گئے۔

کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ غیر قانونی کاروائیوں میں ملوث افراد کے خلاف بلا امتیاز کاروائی کی جائے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube