Friday, August 14, 2020  | 23 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس کارروائی میں بھاری اسلحہ، باردوی مواد برآمد

SAMAA | - Posted: Oct 3, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 3, 2018 | Last Updated: 2 years ago

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس نے کارروائی کے دوران بھاری اسلحہ برآمد کرلیا جبکہ دہشت گرد پہلے ہی ٹھکانہ چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

ڈیرہ اسماعیل خان سے سماء ٹی وی کے نمائندہ احمد نواز کے مطابق پولیس کو خفیہ اطلاع ملی کہ  کھوئی بہارہ میں کالعدم تنظیم کے دہشت گرد موجود ہیں۔

پولیس نے بھاری نفری کے ہمراہ چھاپہ مارا جس میں بھاری اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ برآمد شدہ اسلحہ اور بارودی مواد میں 4 دستی بم ‘ 2 آرپی جی سیون سمیت دیگر ہتھیار شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق دہشت گرد پہلے ہی ٹھکانہ چھوڑ کر فرار ہوگئے تھے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube