Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

پاک برطانیہ وزرائے خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں بہتری پر اتفاق

SAMAA | - Posted: Sep 27, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 27, 2018 | Last Updated: 2 years ago

وزير خارجہ شاہ محمود قريشي کي نیویارک ميں برطانوی ہم منصب جیریمی ہنٹ سے ملاقات ہوئي جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات میں مزید بہتری پر اتفاق کيا۔


پاک برطانيہ کے وزرائے خارجہ کے درميان دفاع، تجارت، سرمایہ کاری اور تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے بات ہوئي، دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ دیرینہ تعلقات میں مزید وسعت لانے پر اتفاق کيا۔

پاکستان اور برطانیہ کے درميان تعاون کے ليے انسٹي ٹيوشنل فریم ورک موجود ہے۔ دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ رواں سال کے آخر میں اسلام آباد میں ملاقات کریں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube