Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

گھر پر بم پھینکنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

SAMAA | - Posted: Sep 26, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 26, 2018 | Last Updated: 2 years ago

مظفرگڑھ میں بھتہ نہ ملنے پر ملزم شہری کے گھر پر بم پھینک کر فرار ہوگیا۔ بم پھینکنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ۔ سما کے نمائندہ شیراز بشیر کے مطابق خوش قسمتی سے بم پھٹ نہیں سکا، جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا ۔ شہری کی درخواست پر واقعے...

مظفرگڑھ میں بھتہ نہ ملنے پر ملزم شہری کے گھر پر بم پھینک کر فرار ہوگیا۔ بم پھینکنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ۔

سما کے نمائندہ شیراز بشیر کے مطابق خوش قسمتی سے بم پھٹ نہیں سکا، جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا ۔

شہری کی درخواست پر واقعے کا مقدمہ نامعلوم ملزم کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت تھانہ سٹی میں درج کر لیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں شدید خوف وہراس پھیل گیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube