پشاور ٹریفک پولیس اہلکار کی ویڈیو نے انٹرنیٹ صارفین کے دل جیت لیے

پشاور ٹریفک اہلکار کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کو انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹریفک اہلکار ایک مسافر وین کو روک لیتا ہے اور قریب جاکر دیکھتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ اس کو ایک خواجہ سراء ڈرائیور چلارہا … Continue reading پشاور ٹریفک پولیس اہلکار کی ویڈیو نے انٹرنیٹ صارفین کے دل جیت لیے