Friday, September 18, 2020  | 29 Muharram, 1442
ہوم   > پاکستان

فردوس شمیم نقوی تحریک انصاف کراچی کی صدارت سے مستعفی

SAMAA | - Posted: Sep 22, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 22, 2018 | Last Updated: 2 years ago

تحریک انصاف کراچی کے صدر فردوش شمیم نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

فردوس شمیم نقوی نے اپنا استعفیٰ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ارسال کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بطور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی میں بہتر کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔

استعفیٰ کے متن کے مطابق دونوں عہدے بیک وقت برقرار نہیں سکتے۔ اس لیے پارٹی صدارت سے مستعفیٰ ہونا چاہتے ہیں۔

واضح رہے کہ فردوس شمیم نقوی حالیہ انتخابات میں رکن سندھ اسمبلی منتخب ہونے کے بعد اپوزیشن لیڈر بن گئے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube