Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

پشاور: جلوسوں کے راستے میں واقع اسکولوں میں پانج روزہ تعطیل کا فیصلہ

SAMAA | - Posted: Sep 15, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 15, 2018 | Last Updated: 2 years ago

پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے محرم الحرام کے جلوسوں کے راستے میں آنے والے  سرکاری سکولوں میں پانچ روزہ تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر پشاور عمران شیخ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 6 سے 10 محرم تک اندرون شہر کے پرائمری، مڈل اور ہائی اسکول بند رہیں گے۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق 5 روزہ تعطیل کا فیصلہ والدین اورطلباء کو پریشانی سے بچانے کیلئے کیا ہے۔

واضح رہے کہ ڈپٹی کمشنر پشاور نے 10 محرم تک شہر میں افغان باشندوں کے داخلے پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔

واضح رہے کہ عمران شیخ نے انتخابات کے حوالے سے انتظامیہ کی تیاریوں سے متعلق میڈیا کو آگاہ  کرتے ہوئے کہا تھا کہ تھا پشاور ضلعی انتظامیہ نے ایک ہزار کفن بھی تیار کر رکھے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube