وزیراعظم ہاؤس کی گاڑیوں کے معائنہ کا مرحلہ مکمل

September 14, 2018

وزیراعظم ہاؤس کی قیمتی گاڑیاں نیلامی کیلئے لائن میں لگی ہوئی ہیں، معائنے کا مرحلہ مکمل ہوگیا، 17 ستمبر کو بولی لگے گی۔ فیصل جاوید کہتے ہیں نئے پاکستان میں عوام کا پیسہ حکمرانوں کی عیاشیوں پر نہیں عوام پر ہی لگے گا۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔