صدر مملکت کا پانی کے مسئلہ پر قوم کے نام پیغام

September 14, 2018

صدر مملکت نے ڈیموں کی تعمیر کیلئے پاکستانیوں سے مدد کی اپیل کردی، کہتے ہیں کہ پاکستان میں 2025ء تک پانی کی شدید کمی ہوگی، پانی کے استعمال میں احتیاط ناگزیر ہے، پانی کا ضیاع روکنا ہوگا، قوم کے نام پیغام میں ان کا مزید کیا کہنا ہے آپ بھی سنیں۔