میاں صاحب بڑے مشیر سے محروم ہوگئے، مشاہد حسین

Samaa Web Desk
September 14, 2018

ن لیگ کے رہنماء مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ کلثوم نواز نے پارٹی کو مشکل وقت میں سہارا دیا، وہ میاں صاحب کی سب سے بڑی مشیر تھیں۔ آخری رسومات میں شرکت کے موقع پر انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔