کلثوم نواز کی استقامت پر فاروق ستار کا تبصرہ

Samaa Web Desk
September 14, 2018

فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کلثوم نواز پُرعزم اور استقامت والی خاتون تھیں، ان کے انتقال سے شریف خاندان کو بڑا نقصان پہنچا، میدان سیاست میں سابق خاتون اول کا کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، وہ جاتی امراء میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔