کلثوم نواز کے انتقال کا دکھ لفظوں میں بیان کرنا مشکل

Samaa Web Desk
September 14, 2018

ن لیگ کی رہنما عظمیٰ بخاری کہتی ہیں کلثوم نواز کے ساتھ چھوڑ جانے پر تکلیف کا لفظوں میں احاطہ نہیں کیا جاسکتا، والدہ کے انتقال پر مریم نواز بہت تکلیف میں ہیں۔ انہوں نے سماء سے گفتگو میں کلثوم نواز کے ساتھ گزرے وقت کو یاد کیا۔ کیا کہتی ہیں آپ بھی سنیں۔