خیبرپختونخوا: سرکاری اسکولوں کے معیار پر والدین کا اظہار تشویش

September 14, 2018

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے سرکاری اسکولوں میں داخلہ مہم کا آغاز کردیا گیا ہے جبکہ والدین نے تحفظات کا اظہارتے ہوئے کہا ہے کہ اسکولوں کے معیار میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ دیکھئے فیاض احمد کی رپورٹ