کلثوم نواز کے ذکر پر تہمینہ دولتانہ آبدیدہ ہوگئیں

September 11, 2018

مسلم لیگ ن کی رہنماء تہمینہ دولتانہ، کلثوم نواز کا تذکرہ کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں، کہتی ہیں کہ سابق خاتون اول بہادر اور عظیم لیڈر تھیں، وہ جاتی امراء میں میڈیا سے گفتگو کررہی تھیں۔ آپ بھی سنیں۔