کلثوم نواز کے انتقال پر عظمیٰ بخاری روپڑیں

September 11, 2018

 

سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی خبر پر مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بخاری روپڑیں، کہتی ہیں کہ اتنی نفیس خاتون آج تک نہیں دیکھی، کلثوم نواز نے جمہوریت کیلئے بھی خدمات انجام دیں۔ ن لیگی ایم پی اے کا مزید کیا کہنا ہے آپ بھی سنیں۔