مبینہ شراب برآمدگی کےمعاملے پر انکوائری کےبعدموقف دوں گا،شرجیل

September 8, 2018

محکمہ اطلاعات سندھ میں کرپشن کے الزام میں گرفتار شرجیل میمن نے احتساب عدالت میں میڈیا سےمختصر گفتگو میں کہاکہ شراب برآمدگی کے معاملے پر انکوائری چل رہی ہے،انکوائری کے بعد موقف دوں گا۔