Wednesday, October 27, 2021  | 20 Rabiulawal, 1443

کوئٹہ ميں پانی کی شدید قلت کا سامنا

SAMAA | - Posted: Sep 8, 2018 | Last Updated: 3 years ago
Posted: Sep 8, 2018 | Last Updated: 3 years ago

 شہر کے اکثر علاقوں ميں پاني کي شديد قلت ہے جب کہ واسا کے سو کے قريب ٹيوب ويلز خراب ہيں اور زير زمين پانی کی سطح چودہ سو فٹ تک پہنچ چکی ہے۔ کوئٹہ شہر میں پانی کی یومیہ طلب 5 کروڑ گیلن ہے جب کہ کوئٹہ کے باسیوں کوصرف 3 کروڑ گیلن پانی...

 شہر کے اکثر علاقوں ميں پاني کي شديد قلت ہے جب کہ واسا کے سو کے قريب ٹيوب ويلز خراب ہيں اور زير زمين پانی کی سطح چودہ سو فٹ تک پہنچ چکی ہے۔

کوئٹہ شہر میں پانی کی یومیہ طلب 5 کروڑ گیلن ہے جب کہ کوئٹہ کے باسیوں کوصرف 3 کروڑ گیلن پانی فراہم کیا جاتا ہے جس سے کوئٹہ کو دو کروڑگیلن پانی کی قلت کا سامنا ہے۔

جام کمال کی صوبائی حکومت نے شہر میں واٹر ایمرجنسی تو نافذ کر دی ہے مگر اس پر عملدرآمد ہوتا نظر نہیں آرہا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube