ناصر شاہ بھی شرجیل میمن کے معاملے پر بول پڑے

Samaa Web Desk
September 7, 2018

شرجیل میمن کے کمرے سے شراب برآمد ہونے کے معاملے پر وزیر ورکس اینڈ سروسز ناصر علی شاہ بھی بول پڑے، کہتے ہیں سابق وزیر ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے تیار ہیں، ٹیسٹ کے بعد تمام چیزیں واضح ہوجائیں گی۔ ان کا مزید کیا کہنا ہے آپ بھی سنیں۔