افغانستان میں بات چیت کے ذریعے امن تلاش کرنا ہوگا،جنرل فلِ جونز

Fakhar ur Rehman
September 6, 2018

سابق نیٹو کمانڈر نے افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلاء کے معاملے پر  افغان طالبان کے مطالبے کی حمایت کردی۔

سماء سے خصوصی بات کرتے ہوئے نیٹو کے جنرل فِل جونز نےکہاکہ افغانستان میں بات چیت سے ہی امن تلاش کرنا ہوگا، امریکا مذاکرات کا راستہ اپنائے۔

نیٹو کمانڈر نے تسلیم کیاکہ پاکستانی افواج نے دلیرانہ اور بہترین طریقے سے فاٹا اور سوات میں امن قائم کیا، دنیا نے پاک فوج کی اعلیٰ کارکردگی دیکھ لی ہے۔