Monday, October 19, 2020  | 1 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

کراچی سے آئس ڈرگ سپلائی کرنےوالامنشیات فروش گرفتار

SAMAA | - Posted: Sep 4, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 4, 2018 | Last Updated: 2 years ago

کراچی سے آئس جیسے مہلک نشے کی فروخت کے ہول سیل ڈیلر کو گرفتار کرلیا گیا ۔ ملزم ڈیفنس اور کلفٹن سمیت پوش علاقوں میں لڑکے اورلڑکیوں میں مختلف اقسام کی منشیات ادھار میں بھی سپلائی کرتا تھا ۔ کراچي ميں فرئیر پولیس نے کارروائی کرتےہوئے کالا پل کے قریب ریلوے کالونی سے منشیات کے...

کراچی سے آئس جیسے مہلک نشے کی فروخت کے ہول سیل ڈیلر کو گرفتار کرلیا گیا ۔ ملزم ڈیفنس اور کلفٹن سمیت پوش علاقوں میں لڑکے اورلڑکیوں میں مختلف اقسام کی منشیات ادھار میں بھی سپلائی کرتا تھا ۔

کراچي ميں فرئیر پولیس نے کارروائی کرتےہوئے کالا پل کے قریب ریلوے کالونی سے منشیات کے ہول سیل ڈیلر بلال عرف کاشی کو گرفتار کرلیا۔ملزم نے پوش علاقوں میں لڑکے اورلڑکیوں میں آئس اور دیگر اقسام کی منشیات سپلائی کرنےکا اعتراف کیا۔ملزم ادھار پر بھی منشیات فروخت کرتا تھا ۔

پولیس کے مطابق ملزم نشے کے عادی افراد کی چیزیں گروی رکھ کر بھی مہلک نشہ سپلائی کرتا تھا۔ ملزم بلال کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ملزم پر اس سے پہلے ٹیپو سلطان تھانے میں بھی اسٹریٹ کرائم کے دومقدمات درج ہیں ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube