کراچی میں رحمانیہ مسجد کےچندےکاڈرم چورلےاڑا

Samaa Web Desk
September 1, 2018

کراچی میں چوروں نے مسجد کو بھی نہ بخشااورلیاقت آباد میں رحمانیہ مسجد کے چندے کا ڈرم چور لے اڑا۔

اس واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سماء نے حاصل کرلی۔ فوٹیج میں دیکھاجاسکتاہےکہ چوروں نے مسجد کو بھی نہ بخشا۔لیاقت آباد میں رحمانیہ مسجد کے چندے کا ڈرم چور لے اڑا۔

ملزم کو چندے کا ڈرم دروازے سے باہر لیجاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔مسجد انتظامیہ نے سپر مارکیٹ تھانےاس واقعے کی تفتیش کی درخواست دیدی ہے۔