Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

جہلم میں مزدوری کےتنازع پر فائرنگ،دکان دارزخمی

SAMAA | - Posted: Sep 1, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 1, 2018 | Last Updated: 3 years ago

  جہلم ميں مزدوري مانگنے پر تنازع کےبعدملزم نے فائرنگ کرکے دکاندار کو زخمي کرديا۔ جہلم میں ہونےوالے اس واقعے کی سی ي سي ٹي وي فوٹيج منظرعام پر آگئي۔ جہلم ميں اجرت مانگنے پرجھگڑاہواتھا۔ ملزم کي فائرنگ سے دکاندار اور اس کا بھائي زخمي ہوگیا۔ پولیس نے چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔...

 

جہلم ميں مزدوري مانگنے پر تنازع کےبعدملزم نے فائرنگ کرکے دکاندار کو زخمي کرديا۔

جہلم میں ہونےوالے اس واقعے کی سی ي سي ٹي وي فوٹيج منظرعام پر آگئي۔ جہلم ميں اجرت مانگنے پرجھگڑاہواتھا۔ ملزم کي فائرنگ سے دکاندار اور اس کا بھائي زخمي ہوگیا۔

پولیس نے چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ملزم نے چولہا ٹھیک کرنے کي مزدوری مانگی تھی جس کےبعد تکرار بڑھتے ہوئے جھگڑے تک جاپہنچی تھی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube