وزیراعظم کادورہ جی ایچ کیوخوش آئند ہے،ارکانِ پارلیمنٹ کی رائے

Arham Fatima
August 31, 2018

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے  اپنی ٹیم کے ہمراہ جی ایچ کیو کے دورے پر مختلف لوگوں کی مختلف رائے ہے تاہم اپوزیشن اور حکومتی نمائندے یک زبان ہیں اور کہتے ہیں کہ وزیراعظم پاکستان کا دورہ جی ایچ کیو خوش آئند ہے۔ ہر وزیراعظم کو اسی طرح بریفننگ ملنی چاہیے۔