فوجي قيادت نے دل کھول کر سامنے رکھ ديا، فواہد چوہدری

August 31, 2018

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواہد چوہدری کا کہنا ہے کہ فوجی قیادت نے دل کھول کر سامنے رکھ دیا۔

وزیراعظم کے دورہ جنرل ہیڈکوائٹرز (جی ایچ کیو) کے دورے سے متعلق ردعمل دیتے ہوئے وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ فوج کے ساتھ تبادلہ خیال بہت اچھا رہا،آٹھ گھنٹے تک ایک ایک ایشو پر بریفنگ دی گئی، فوجی بجٹ اور فوجی اداروں پر بھی بات چیت کی گئی۔ فواہد کا مزید کیا کہنا تھا ، دیکھیں یہ ویڈیو۔