Sunday, December 5, 2021  | 29 Rabiulakhir, 1443

پنجاب میں بچوں کےساتھ بڑھتےہوئے زیادتی کےواقعات

SAMAA | - Posted: Aug 30, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 30, 2018 | Last Updated: 3 years ago

پنجاب ميں بچوں کے ساتھ زيادتي کےواقعات بڑھنے لگے۔ آئي جي پنجاب نے معاملے کا نوٹس لے کر ملزمان کی گرفتاری کیلے خصوصی مہم چلانے کا حکم جاری کرديا۔

پنجاب میں رواں سال کے پہلے سات ماہ ميں آٹھ سوچواليس کيسز رپورٹ ہوئے۔ آئي جي پنجاب نے معاملے کا نوٹس لے کر ملزمان کی گرفتاری کیلے خصوصی مہم چلانے کا حکم جاری کرديا۔

آئی پنجاب کی جانب سے جاری مراسلے میں مشکوک  لوگوں کی نگرانی کی جاہری ہے۔جو افراد پہلے سے ہدف تھے ان پر بھی سخت نظر رکھی جارہی ہے۔مراسلے میں بتایاگیاہےکہ بہت سےکیسزمعاشرتی خوف کی وجہ سےسامنےنہیں آرہے۔ آئی جی پنجاب نےزیادتی کیسزمیں ملوث ملزمان کی فہرستیں تیارکرنے کاحکم دیاہے۔ مراسلے کےتحت سزا یافتہ،ضمانت،یاسمجھوتےکےبعدرہاافراد کي فہرست تیار کی جائے گی۔ملوث ملزمان کےکریکٹرسرٹیفیکیٹس میں انکاجرم ظاہرکیاجائے گا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube