Friday, September 18, 2020  | 29 Muharram, 1442
ہوم   > پاکستان

عامر لیاقت معاملے پر فردوس شمیم کا تبصرہ

SAMAA | - Posted: Aug 29, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 29, 2018 | Last Updated: 2 years ago

رہنماء پاکستان تحریک انصاف فردوس شمیم نقوی کہتے ہیں کہ ضرورت پڑی تو عامر لیاقت کو منائیں گے۔ لیکن یہ ہماری پارٹی کا اندورنی معاملہ ہے۔ فی الحال میڈیا پر تبصرہ نہیں کریں گے۔ سماء سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معاملے کو اندورنی سطح پر حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ایک...

رہنماء پاکستان تحریک انصاف فردوس شمیم نقوی کہتے ہیں کہ ضرورت پڑی تو عامر لیاقت کو منائیں گے۔ لیکن یہ ہماری پارٹی کا اندورنی معاملہ ہے۔ فی الحال میڈیا پر تبصرہ نہیں کریں گے۔

سماء سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معاملے کو اندورنی سطح پر حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ایک دو روز میں موقف دیں گے۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ انہوں نے عامر لیاقت کو ٹکٹ دینے کی مخالفت نہیں کی تھی۔ انہوں نے کہا عامر لیاقت نے وزارت مانگی یا نہیں اس حوالے سے انکو علم نہیں ہے۔
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube