Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

آرمی چیف اور وزیراعظم میں امن کی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق

SAMAA | - Posted: Aug 27, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 27, 2018 | Last Updated: 2 years ago

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم عمران خان سے آج پیر کو ملاقات کی۔ آرمی چیف نے وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر عمران خان کو مبارکباد دی اور سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

ایوان وزیراعظم میں ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف اور عمران خان نے مستقل امن و استحکام کیلئے کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

جنرل باجوہ اور عمران خان نے ملک اور خطے میں امن کے قیام کے لئے کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube