Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Latest

کراچی میں عوامی مرکز کےنزدیک خوفناک آتشزدگی

SAMAA | - Posted: Aug 23, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 23, 2018 | Last Updated: 2 years ago

کراچی میں عوامی مرکز کےنزدیک سپراسٹورمیں آگ لگنےسے لاکھوں کانقصان ہوگیا۔آگ سے عمارت کے دو حصوں کونقصان پہنچا۔ عوامي مرکز کے نزدیک سپر اسٹور میں جمعرات کی صبح آگ لگ گئي۔ابتدائی طورپرفائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف رہیں تاہم آگ کی شدت کےباعث 4 مزید گاڑیوں کوبلوالیاگیا۔ اس دوران فائربریگیڈ کاپانی ختم...

کراچی میں عوامی مرکز کےنزدیک سپراسٹورمیں آگ لگنےسے لاکھوں کانقصان ہوگیا۔آگ سے عمارت کے دو حصوں کونقصان پہنچا۔

عوامي مرکز کے نزدیک سپر اسٹور میں جمعرات کی صبح آگ لگ گئي۔ابتدائی طورپرفائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف رہیں تاہم آگ کی شدت کےباعث 4 مزید گاڑیوں کوبلوالیاگیا۔

اس دوران فائربریگیڈ کاپانی ختم ہوگیا اور واٹربورڈ کےٹینکرزکوبلواناپڑا۔ آگ کی شدت اس قدرتھی کہ آگ عمارت کے دو فلورز تک پھیل گئی۔ پانی کی قلت کےباعث آگ بجھانےمیں دشواری کاسامنا کرناپڑا۔

آگ بجھانےکےعمل کے دوران شاہراہ فیصل پر ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube