Wednesday, January 26, 2022  | 22 Jamadilakhir, 1443

ملتان: چور خواتین کا گروہ پکڑا گیا

SAMAA | - Posted: Aug 21, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 21, 2018 | Last Updated: 3 years ago

ملتان میں گھنٹہ گھر کے قریب خواتین چور کا گروہ پکڑا گیا۔ خواتین بھیک مانگنے کے بہانے گھر میں داخل ہوئیں تو سامان کی تلاشی لیتے ہوئے گھر والوں نے پکڑلیا۔

عید سے پہلے ملتان میں وارداتیں بڑھ گئیں۔ گھنٹہ گھر کے قریب واردات کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

بھیک ماننگنے کے بہانے سے تین خواتین گھر میں داخل ہوئیں۔ اور سامان کی تلاشی لیتے اہل خانہ نے چورنیوں کوپکڑ لیا۔

اے ایس آئی تنویر کے مطابق، ایک چورنی نے بھاگنے کی کوشش بھی کی۔ اطلاع ملنے پر پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔

اہل علاقہ کے مطابق، چند روز میں کئی وارداتیں ہوچکی ہیں۔ خواتین کے تین رکنی گروہ کو حراست میں لے کر پولیس نے تھانے منتقل کردیا ۔
WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube