وڈیو: کراچی پولیس چیف کا تھانے پر چھاپہ، اہلکار سوتے پائے گئے

Samaa Web Desk
August 20, 2018

کراچی پولیس چیف امیر شیخ نے شاہ لطیف پولیس اسٹیشن پر چھاپہ مارا جہاں پولیس اہلکار ڈیوٹی کے وقت مزے سے صوفے پر لیٹے ہوئے پائے گئے جبکہ تھانے میں مکمل سناٹا رہا۔

پولیس چیف نے ایس ایس پی ملیر سے جواب طلب کرلیا جبکہ ڈی آئی جی ایسٹ کو بھی خط لکھ دیا ہے