عمران خان حلف لیتے ہوئے اردو پڑھنے میں اٹکتے رہے،ویڈیو

August 18, 2018

وزیراعظم عمران خان لکھا ہوا پڑھنے کے عادی نہیں۔۔ حلف برداری کے دوران نو منتخب وزیراعظم کو پڑھنے میں دشواری پیش آئی۔ متعدد بار عمران خان اردو کے الفاظ درست طریقے سے ادا نہ کرسکے اور مسکرا دیئے۔ تقریب میں موجود دیگر افراد بھی اس موقع پر مسکراہٹ چھپا نہ سکیں۔