عمران خان کو مسلح افواج نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ویڈیو

Samaa Web Desk
August 18, 2018

تقریب حلف برداری کے بعد وزیراعظم عمران خان کو وزیراعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے وزیراعظم کو گارڈ آف آنر دیا، عمران خان نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔