نوجوت سنگھ سدھو نے آرمی چیف جنرل باجوہ کو گلے لگا لیا۔ ویڈیو

August 18, 2018

ایوان صدر میں تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے آنے والے نوجوت سنگھ سدھو نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کی آمد پر انہیں گلے لگا کر خوشگوار ماحول میں باتیں کی اور مصافحہ کیا۔ آرمی چیف کچھ دیر سدھو کے ساتھ کھڑے رہے اور باتیں کیں۔