اے ٹی ایم پر لوٹ مار کی سی سی ٹی وی فوٹیج

Samaa Web Desk
August 17, 2018

کراچی کے علاقے ناگن چورنگی پر اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے والے کو لوٹ لیا گیا۔ ڈاکووں نے شہریوں پر تشدد کیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کے چہرے واضح نظر آ رہے ہیں