پنجاب اسمبلی: خواتین ایم پی ایز کا عزم

Samaa Web Desk
August 15, 2018

پنجاب اسمبلی کی نومنتخب خواتین ارکان نے عورتوں کے حقوق کے لیے بھرپورجدوجہد کا عزم ظاہر کردیا ۔

خواتین ایم پی ایز کا کہنا ہے ملکی حالات میں بہتری اور تعلیم و صحت کےلیے کام کریں گی ۔

اکثریت والی جماعت کی خواتین پنجاب میں بھی تبدیلی کی لہر دیکھنا چاہتی ہیں۔ جس کے لیے حقوق نسواں سے لے کر تعلیم اور صحت کے شعبوں میں کام کرنے کے دعوےٰ کیے گئے ہیں ۔