ہوم   > Election

اسپیکر بنتے ہی اسد قیصر کو ہنگامے کا سامنا

SAMAA | - Posted: Aug 15, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 15, 2018 | Last Updated: 2 years ago

اسد قیصر کو اسپیکر بنتے ہی ہنگامے کا سامنا کرنا پڑگیا۔ لیگی ارکان نے خوب شور مچایا اور پی ٹی آئی کے مینڈیٹ کو جعلی قرار دے دیا۔ پہلے تحریک انصاف نے جعلی مینڈیٹ کا طعنہ دیا تھا تو خواجہ آصف نے شرم و حیا یاد دلائی تھی آج خود وہی بیانہ اپنالیا۔ سابق اسپیکر...

اسد قیصر کو اسپیکر بنتے ہی ہنگامے کا سامنا کرنا پڑگیا۔ لیگی ارکان نے خوب شور مچایا اور پی ٹی آئی کے مینڈیٹ کو جعلی قرار دے دیا۔

پہلے تحریک انصاف نے جعلی مینڈیٹ کا طعنہ دیا تھا تو خواجہ آصف نے شرم و حیا یاد دلائی تھی آج خود وہی بیانہ اپنالیا۔

سابق اسپیکر ایاز صادق بھی جاتے جاتے مرتضی جاوید عباسی کو بولنے کا موقع دے گئے۔ ایسا شور شرابا ہوا کے اسپیکر کو کارروائی ملتوی کرنا پڑی۔
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube