ہوم   > پاکستان

اپوزیشن اتحاد میں دراڑیں سامنے آگئیں

SAMAA | - Posted: Aug 15, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 15, 2018 | Last Updated: 2 years ago


اپوزیشن اتحاد میں دراڑیں واضح ہوگئیں۔ ایک سو اننچاس اتحادیوں میں سے خورشید شاہ کو ایک سو چھالیس ووٹ ہی مل سکے۔

اپوزیشن اتحاد کو تین ووٹ کم پڑے۔ تین ووٹ ضائع کیے گئے۔ یا پھر دیے ہی نہیں گئے۔ ایک سو اننچاس اتحادیوں میں سے خورشید شاہ کو ایک سو چھیالیس ووٹ ملے۔

جبکہ پاکستان تحریک انصاف اپنے حساب کتاب میں کامیاب رہی۔ اس کے ایک سو چھہتر ووٹ ہی نکلے۔

شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ ہم نے صبح 176 ووٹوں کا حساب کیا تھا۔ اور گنتی میں 176 ووٹ ہی نکلے۔

پارٹیاں سوچ میں پڑگئیں کہ کن آٹھ اراکین کے ووٹس مسترد ہوئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube