ہوم   > Election

دعا ہے پارلیمنٹ اپنی مدت پوری کرے، خورشید شاہ

SAMAA | - Posted: Aug 15, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 15, 2018 | Last Updated: 2 years ago

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے اسد قیصر کو اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارک باد دی ۔ اور کہا کہ جمہوریت کیلیے ہماری قربانیاں رنگ لارہی ہیں۔ ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دعا ہے یہ پارلیمنٹ اپنی مدت پوری کرے ۔ ہم پارلیمنٹ کا ساتھ دیں گے۔...

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے اسد قیصر کو اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارک باد دی ۔ اور کہا کہ جمہوریت کیلیے ہماری قربانیاں رنگ لارہی ہیں۔

ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دعا ہے یہ پارلیمنٹ اپنی مدت پوری کرے ۔ ہم پارلیمنٹ کا ساتھ دیں گے۔

خورشید شاہ نے سابق اسپیکر کی تعریف کی اور کہا کہ ایاز صادق نے ایوان کو جمہوری طریقے سے چلایا۔

انہوں نے کہا کہ جمہوریت کیلیے ہماری قربانیاں رنگ لارہی ہیں۔ سازشوں کے باوجود ہم نے ہمت نہیں ہاری ۔ خورشید شاہ نے یقین دلایا کہ ملک اور عوام کیلئے قانون سازی  میں رکاوٹ نہیں  بنیں گے ۔
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube