ٹھٹھہ میں گٹکے کے استعمال میں خوفناک اضافہ

August 12, 2018

ٹھٹھہ اور سجاول کی نو تحصیلوں میں سالانہ ڈھائی کروڑ روپے کا گٹکا، مین پوری اور پان کھایا جاتا ہے۔

دونوں اضلاع کی اسی فیصد آبادی منہ کے امراض کا شکار ہے۔

زوہیر علی کی رپورٹ ۔