Wednesday, August 12, 2020  | 21 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

ڈیرہ اسماعیل خان،ٹرک اور بس میں تصادم،6 سیکیورٹی اہلکار شہید

SAMAA | - Posted: Aug 12, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 12, 2018 | Last Updated: 2 years ago

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے ٹرک اور مسافر بس کے درمیان تصادم سے 6 اہلکار شہید اور 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

امدادی ٹیموں کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن ژوب روڈ پر سیکیورٹی فورسز کے ٹرک اور مسافر بس کے درمیان تصادم میں شہید اہل کاروں کی تعداد 4 ہوگئی، جب کہ حادثے میں 20 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔

شہید ہونے والوں میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے 3 اور خاصے دار فورسز کے 3 اہلکار شامل ہیں۔

لاشوں اور زخمیوں کو سی ایم ایچ ڈی آئی خان منتقل کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق بس کوئٹہ سے ڈی آئی خان جارہی تھی۔ حادثے میں 20 افراد زخمی ہوئے جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ زخمیوں میں سیکورٹی اہلکار اور بس میں سوار مسافر دونوں شامل ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube