Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

لاہور کے جناح اسپتال سے نومولود اغوا

SAMAA | - Posted: Aug 12, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 12, 2018 | Last Updated: 2 years ago

لاہور ميں بڑے اسپتالوں سے نومولود بچوں کے اغوا کي وارداتيں بڑھ گئيں۔ جناح اسپتال سے نامعلوم خاتون دو دن کا بچہ اغوا کرکے فرار ہوگئی۔ ماں صدمے سے بيہوش۔ پوليس نے اسپتال کے سي سي ٹي وي فوٹيج قبضے ميں لے کر تفتيش شروع کردي۔ واقعہ کی تحقیقات کیلئے اسپتال انتظاميہ نے تين رکني...

لاہور ميں بڑے اسپتالوں سے نومولود بچوں کے اغوا کي وارداتيں بڑھ گئيں۔ جناح اسپتال سے نامعلوم خاتون دو دن کا بچہ اغوا کرکے فرار ہوگئی۔ ماں صدمے سے بيہوش۔ پوليس نے اسپتال کے سي سي ٹي وي فوٹيج قبضے ميں لے کر تفتيش شروع کردي۔ واقعہ کی تحقیقات کیلئے اسپتال انتظاميہ نے تين رکني تحقيقاتي کميٹي قائم کردي اہل خانہ کا احتجاج جاری ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube