یوم آزادی کے قریب آتے ہی بچوں نے تیاریاں شروع کردیں

August 9, 2018

آزادی کا دن قریب آیا تو بچوں نے بھی فرمائشیں شروع کر دیں، بچوں کے ساتھ ساتھ والدین نے بھی چودہ اگست کی خوب شاپنگ ، منفرد ٹوپی، ہیئر بینڈ اور لہراتے جھنڈوں کے درمیان بچے بھی لہراتے نظر آئے۔ ناجیہ نیازی کی رپورٹ