وزیراعظم ہاؤس اور اس کے مکین

وزیراعظم ہاؤس اور اس کے مکین

Samaa Web Desk
August 9, 2018

عمران خان کہتے ہیں وزیراعظم ہاؤس میں نہیں رہیں گے، 70 سال سے زائد عرصے میں ایسا پہلی بار ہوگا، شہید ملت لیاقت علی خان سے شاہد خاقان عباسی تک تمام سربراہان مملکت نے وزیراعظم ہاؤس میں ہی قیام کیا، کس نے کتنا عرصہ وہاں گزارا، سماء کی خصوصی رپورٹ میں جانیے۔