اڈیالہ جیل میں نواز شریف سے سیاستدانوں کی ملاقاتیں

August 9, 2018

نواز شریف کی قید کا یہ چوتھا ہفتہ ہے، ملاقات کیلئے شہباز شریف سمیت نون لیگی اور دیگر سیاسی رہنماء اڈیالہ پہنچے، کس کو ملنے کی اجازت ملی اور کس کو نہیں؟، ملاقاتیوں نے اندر کا احوال کیا بتایا؟، راولپنڈی سے عمر آصف کی رپورٹ میں دیکھیں۔