ہوم   > پاکستان

کراچی میں گداگروں کےخلاف کریک ڈاؤن،متعددگرفتار

SAMAA | - Posted: Aug 7, 2018 | Last Updated: 2 years ago
Posted: Aug 7, 2018 | Last Updated: 2 years ago

آئی جی سندھ کے احکامات پر کراچي کے مختلف علاقوں میں گدا گروں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن شروع ہوگیا۔پولیس نے طارق روڈ سے 13 گدا گروں کوحراست میں لے لیا۔ بیشتر گدا گر عید پر کمائی کے لئے کراچی آئے تھے۔ کراچی میں آئی جی سندھ کے احکامات ملتے ہی پولیس نے گدا...

آئی جی سندھ کے احکامات پر کراچي کے مختلف علاقوں میں گدا گروں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن شروع ہوگیا۔پولیس نے طارق روڈ سے 13 گدا گروں کوحراست میں لے لیا۔ بیشتر گدا گر عید پر کمائی کے لئے کراچی آئے تھے۔

کراچی میں آئی جی سندھ کے احکامات ملتے ہی پولیس نے گدا گروں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔طارق روڈ سگنل اور مختلف شاپنگ مالز کے باہر سے پوليس نے تیرا گدا گروں کودھرليا۔بیشتر گدا گروں کاکہناتھاکہ عید پر کمانے کے لئے کراچی آئے ہیں۔

پولیس کے مطابق بیشتر گدا گرجرائم پیشہ افراد سے رابطے میں بھی ہوتے ہیں۔آئی جی سندھ کے احکامات کے مطابق گدا گروں کے خلاف مہم میں مختلف فلاحی اداروں کے تعاون کو بھی یقینی بنایا جائے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube