بلوچستان کے انیس اضلاع میں انسداد پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری 

August 7, 2018

کوآرڈینیٹر ایمرجنسی سینٹر سید فیصل احمد کے مطابق  تین روز انسداد پولیو مہم میں 17 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو ویکیسن اور وٹا من اے کے قطرے پلائے جا رہے ہیں

، انسداد پولیو مہم میں 6 ہزار موبائل ٹیمیں  حصہ لے رہی ہیں جبکہ 521 فکسڈ اور 413 ٹرانزٹ پوائنٹس قائم کئے گئے ہیں ، انسداد پولیو کے لئے علماء کرام سیاسی جماعتوں اور ضلعی انتظامیہ کی خدمات بھی حاصل کی گئی ہیں ، مہم میں شریک عملے کے لئے سیکورٹی کےفول پروف انتطامات کئے گئے ہیں۔