Wednesday, January 26, 2022  | 22 Jamadilakhir, 1443

خواتین کے ساتھ پولیس کی بدتمیزی

SAMAA | - Posted: Aug 5, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 5, 2018 | Last Updated: 3 years ago

نوشہرو فیروز سپرہائی وے پر خواتین کے ساتھ دوران احتجاج پولیس اہلکاروں نے زبردستی کی۔ مرد اہلکاروں نے خواتین کو پکڑ کر پولیس موبائل میں بٹھایا۔

پولیس گردی کا یہ واقعہ نوشہرو فیروز میں پیش آیا جہاں قانون کے رکھوالے ظلم ڈھانے لگے۔

فقیر سلیم کی رپورٹ۔
WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube